the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
انگلینڈ،14جولائی(ایجنسی) انگلینڈ کے دورے پر پہنچی پاکستانی کرکٹ ٹیم نے میزبان ملک کے خلاف بیٹنگ شروع کر دی ہے۔ لارڈز کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے جانے والے اس میچ میں پاکستانی کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اس میچ کی



ایک خاص بات پاکستانی فاسٹ بالر محمد عامر کی موجودگی بھی ہے جنہیں 2010ء میں لارڈز کے گراؤنڈ میں بالنگ کے دوران اسپاٹ فکسنگ کا قصور وار قرار دیا گیا تھا۔ پاکستان کی طرف سے محمد حفیظ اور شان مسعود نے اوپننگ کی ہے۔ اپنے دورے کے دوران پاکستان انگلینڈ کے خلاف چار ٹیسٹ اور پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.